شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نادرا طارق ملک نے خواتین کی مشکل حل کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا شوہر کا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Xg4V7N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments