پی ٹی آئی حکومت کا ہدف غربت نہیں ،غریب کا خاتمہ ہے ، ترجمان پی ڈی ایم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کا ہدف غربت نہیں بلکہ غریب کا خاتمہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p5lUFh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments