بھارتی چینل نے مینا رپاکستان واقعے پر تاثر دیا کہ پاکستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ہمیں خبر اور جھوٹی خبر میں تمیز کرنا ہوگی ، مینار پاکستان واقعے کو ایک بھارتی چینل نے اچھالا ، بھارتی چینل نے تاثر دیا کہ پاکستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3j1OpQw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments