کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 1.99فیصد ریکار ڈکی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3liS3a6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments