آرمی چیف کی جوانوں کوزلزلہ زدگا ن کیلئے ریلیف کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان میں تعینات جوانوں کوسول انتظامیہ سے تعاون اور زلزلہ زدگا ن کیلئے ریلیف کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AhNyAQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments