یکم ربیع الاول سے 12ربیع الاول تک سرکاری سطح پر عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا، وزیر اعلی پنجاب 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عشرہ رحمت اللعالمین ﷺسرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا، پریس کانفرنس میں کہا کہ یکم تا 12 ربیع الاول عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ سرکاری سطح پر منایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DkJzFA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments