مشکل وقت میں ترکی پھر پاکستان کی مدد کو آگیا، بڑی پیشکش کر دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ روز سے پیوستہ شب کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں زلزلے نے تباہی مچائی ، ایسے وقت میں ترکی پھر پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا اور ہر طرح کی مدد کی پیشکش کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FsUkaM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments