اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان سمیت ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی ) اور ڈی جی انٹیلی جنس بیورو(آئی بی ) شریک ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uQH4Id
via IFTTT
0 Comments