اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں افغانستان میں سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mtdhkY
via IFTTT
0 Comments