حکومت نے بجلی مزید مہنگی کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مہنگائی سے شدید پریشان عوام پر حکومت نے ایک اور بوجھ ڈال دیاہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیاہے جس کا اطلاق صرف اکتوبر کے بلوں پر ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ak9CQY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments