کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ، بجلی تین روپے 45پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ہے کہ شہر قائد کے باسیوں کیلئے بجلی فی یونٹ 3روپے 45پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m0bapF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments