الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پر اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری ،26اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمیشنر پر الزامات لگانے پر اعظم سواتی کے خلاف الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vyanj1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments