لاہور میں ڈینگی نے تباہی مچا دی ، گنگا رام اور جناح ہسپتال میں مختص تمام بیڈز بھر گئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں ڈینگی مچھر نےتباہی مچا دی ، گنگام رام اور جناح ہسپتال میں ڈینگی کے لئے مختص کردہ تمام بیڈ مریضوں سے بھر گئے ہیں جس کےباعث مزید گنجائش ختم ہو چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lWPDOK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments