اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق واضح کہہ دیا کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات کا خاتمہ ہے ، عشق رسول ﷺ میں کسی نے مجھ سے زیادہ جیل کاٹی ہے تو آکر میڈیا پر اپنا نام لے ، میں گھر جا کر اسے مبارکباد دوں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30LQiui
via IFTTT
0 Comments