وزیر داخلہ کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی طور پر طلب کرلیا گیا ، شیخ رشید تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس روانہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی طور پر طلب کیا گیا جس پر شیخ رشید فوری طور پر تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jlUpno
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments