باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، دو ایف سی اہلکار، دو پولیس کانسٹیبل شہید 

باجوڑ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) باجوڑ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، دھماکے میں دو ایف سی اہلکار اور دو پولیس کانسٹیبل شہید ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vu47IU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments