اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، سینیٹ سیکریڑی اور الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ کوسیکیورٹی سے متعلق تحفظات سے آگاہ کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3C1dbHH
via IFTTT
0 Comments