لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سمیت ملک بھرکے ائیرپورٹس پر متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمندوں کا رش بڑھ گیا جس کی وجہ دبئی ایکسپو اور ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ ہے ، ائیر لائنوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے کرائے بڑھا دیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AXQKC5
via IFTTT
0 Comments