نور مقدم قتل کیس ، ملزم ظاہر جعفر کی عدالت میں بار بار بولنے کی کوشش ، فاضل جج کا برہمی کا اظہار 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے بار بار بولنے کی کوشش کی گئی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aRLjd5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments