چند ہفتوں میں پٹرول اور بجلی کی قیمت مزید بڑھنے والی ہے ، احسن اقبال نے قوم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چند ہفتوں بعد پٹرول اور بجلی کی قیمت مزید بڑھنے والی ہے ، انہوں نے پہلے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ڈیڑھ روپے اضافہ کیا ، اب پھر ڈھائی روپے اضافے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ji6lGH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments