”سندھ حکومت میں اتنی صلاحیت بھی نہیں ہے کہ وہ ۔۔“سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کیا ریمارکس دیئے ؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lWJime
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments