اسلام آباد ہائیکورٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کو 4 نومبر تک کارروائی سے روک دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wbV8Nb
via IFTTT
0 Comments