رکشہ چلانے والے کو ایف 16جہاز دے دیا ، ملک ایسے چلتاہے ؟، مصطفی کمال 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ رکشہ چلانے والے ڈرائیور کو ایف 16 جہاز دے دیا گیا ہے ، یہ جہاز بھی تباہ کرے گا اور رن وے بھی توڑ دے گا، ملک ایسے چلتے ہیں ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZCYXPb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments