وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بعد سپیکر صوبائی اسمبلی بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے 

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کی طرح سپیکر صوبائی اسمبلی بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے جن کی کامیابی کا اعلان آج اسمبلی اجلاس میں کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZAVdhz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments