کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عبدالقدوس بزنجو سپیکر بلوچستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزارت اعلیٰ کے امیدوار بن گئے ، عبدالقدوس بزنجو نے سپیکر بلوچستان کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے تیار کر لئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jJADSR
via IFTTT
0 Comments