ممبئی ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں آریان خان کی ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ممبئی ہائیکورٹ نے شاہ ر خ خان کے صاحبزادے آریان خان اور ان کے دونوں دوستوں کی درخواست ضمانت منظور کر تے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZHdtFI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments