لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سرکاری سپورٹس ٹی وی پر سابق کرکٹر اور سٹار شعیب اختر سے بد تمیزی کرنے کے معاملے میں انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں میزبان نعمان نیاز کو قصور وار قرار دیدیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XYotOo
via IFTTT
0 Comments