شعیب اختر سے بد تمیزی، ڈاکٹر نعمان نیاز کو بڑی سزا مل گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انکوئری کمیٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے اینکر پرسن نعمان نیاز کو انکوائری مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nF0NXY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments