مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی حراست میں پاکستانی قیدی کی شہادت، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حراست میں پاکستانی قیدی کی شہادت پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CqzbvM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments