عبدالقدوس بزنجو اب سپیکر بلوچستان اسمبلی نہیں رہے ، گورنر نے استعفیٰ قبول کرلیا

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر بلوچستان نے سپیکر صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا استعفیٰ قبول کر لیا جس کے بعد وہ اب سپیکر بلوچستان اسمبلی نہیں رہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BpkKH0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments