"ڈاکٹر عبدالقدیر نے فیصل مسجد میں تدفین کی کبھی خواہش نہیں کی بلکہ وہ چاہتے تھے کہ۔ ۔ ۔" محسن پاکستان کے انتقال کے بعد سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محسن پاکستان اور نامو رایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ روز دنیا فانی سے رخصت ہوگئے اور ان کی تدفین ایچ 8 قبرستان میں کی گئی ، اب سینئر صحافی عمر چیمہ نے ایک سیکیورٹی افسر کے حوالے سے بتایاکہ "ڈاکٹر صاحب نے فیصل مسجد میں تدفین کی کبھی خواہش نہیں کی وہ چاہتے تھے کہ انہیں کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری کے احاطے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aoA5wA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments