پاکستان حساس ترین دور سے گزر رہا ہے ، سول ملٹری تعلقات پر پرویز خٹک یا فواد چودھری جواب دینگے ،شیخ رشید

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ فوج کے منتخب حکومت سے تعلقات اچھے ہیں ، سول ملٹری تعلقات پر پرویز خٹک یا فواد چودھری جواب دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FDkszA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments