امریکی عوام کو افغانستان کی اصل صورتحال سے گمراہ رکھا گیا، وزیر اعظم کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں خانہ جنگی بڑی تباہی کا باعث بنا امریکی عوام کو افغانستان کی اصل صورتحال سے گمراہ کیا گیا ، صورتحال کشیدہ ہوئی تو اثرات دور تک جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DsARVH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments