ٹیکس جمع کرنے جاتے ہیں تو عمران خان، اسد عمر ، عمران اسماعیل بیچ میں آجاتے ہیں ، مرتضی وہاب کھل کر بول پڑے

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی مرتضیٰ وہاب نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عدالت نے پوچھا کہ میں نے اب تک کراچی کیلئے کیا کیا، عدالت نے مجھے بولنے نہیں دیا ورنہ بتاتا کہ کون سے کام کئے ہیں ، ہم ٹیکس جمع کرنے جاتے ہیں تو عمران خان، اسد عمر ، عمران اسماعیل بیچ میں آجاتے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CfpekQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments