نواز شریف علاج مکمل کرانے کے بعد وطن واپس آجائیں گے ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف کا علاج مکمل ہو جائے گا وہ وطن واپس آجائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nnUpEs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments