وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے 

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ، شاہ محمود قریشی ایرانی ہم منصب اور دیگر سے ملاقات کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b9BDef
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments