” آپ نائٹ کلب اور کیسینو بھی کھول لیں “ سپریم کورٹ سول ایوی ایشن پر برہم، فضائی آپریشن کے علاوہ دیگر سرگرمیاں روکنے کا حکم 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کو فضائی آپریشن کے علاوہ دیگر کمرشل سرگرمیوں سے روک دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BfdFcd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments