کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں ملک بھر کی ریونیو اراضی کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے اینٹی انکروچمنٹ سیل کو فعال بنانے ، ریونیو کو تمام قبضے ختم کرانے کا حکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vIxLKR
via IFTTT
0 Comments