سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر موجود کے الیکٹرک کے گرڈ سٹیشن کو گرانے کا حکم دیدیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر کے الیکٹر گرڈ سٹیشن بنانے کے کیس میں بلاک 6کی گرین بیلٹ مکل کلیئر کرانے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3meGNw0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments