اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ چاروفاقی وزرا نے راولپنڈی جانے کی بات کی تھی لیکن وہاں سے صاف جواب آیا تھا کہ ہمارے پاس مزید کہنے کو کچھ نہیں ہے، آپ کوئی اعلان کر دیں تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3j9V8ry
via IFTTT
0 Comments