ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ، کوالیفائنگ راﺅنڈ، عمان نے پاپواگنی کی دو وکٹیں گرا دیں 

مسقط (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاپوانیوگنی نے عمان کے خلاف نہایت مایوس کن آغاز کیا ، محض تین سکور پر دو وکٹیں گنوا دی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lNLa0I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments