پی ڈی ایم کا جلسہ، عظمیٰ بخاری جب مریم نواز کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچیں تو انہوں نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا ، لیکن ایسا کیاہوا تھا ؟ جانئے 

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے جلسے میں شریک مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AOVKIY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments