کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے ، عبدالقدوس بزنجو کے حق میں 39 ووٹ کاسٹ ہوئے ، نو منتخب وزیر اعلیٰ آج ہی عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EuXqJQ
via IFTTT
0 Comments