بھارتی طیارے کو کس نے لاہور ریجن کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی ، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ روز سری نگر سے شارجہ جانے والا بھارتی طیارہ لاہور کی فضائی حدود سے گزرا تھا ، اب سول ایوی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی درخواست پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجاز ت دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Em4qIY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments