لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف ٹی وی چینل ” اے آر وائے نیوز “ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد اب برطانوی عدالت کے سامنے ’ ناصر بٹ ‘ سے پر بے بنیاد الزامات لگانے کا اعترا ف کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے اور ساتھ ہی ہرجانہ اور جرمانہ ادا کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Gqzb1k
via IFTTT
0 Comments