وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ،مسلح افواج کے سربراہان ، متعلقہ وزرا کی شرکت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی، ائیر چیف ظہیر احمد بابر ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CujlQQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments