سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کی عمارت گرانے کا حکم دے دیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں تجوری ہائٹس کی عمارت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے تجوری ہائٹس کی عمارت گرانے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EuA8DV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments