اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب آرڈیننس کے دو ہی مقاصد تھے جو میں پہلے ہی بتاچکا ہوں ، آرڈیننس کا مقصد چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CtGh2J
via IFTTT
0 Comments