ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ عروج پر، پاکستان سمیت کون کون سی ٹیمیں آج ٹی 20 میچز کھیلیں گی؟ شائقین کیلئے خوشخبری

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا جبکہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تینوں میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج(جمعہ کو) کھیلا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x2l2mB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments