ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ ، جھٹکے سعودی عرب، امارات میں بھی محسوس کیے گئے

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)پڑوسی ملک ایران کے شہر بندر عباس میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Dg2aDb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments